آپریشن عزمِ استحکام ،ایک کثیر جہتی قومی وژن
ملک میں سیاسی جماعتوں کی اکثریت کی جانب سے مخالفت کے پیش نظر،وزیراعظم نے پیر کو واضح کیا کہ پائیدار امن و استحکام کے لیے حال ہی میں اعلان کیے گئے آپریشن عزمِ استقامت کو غلط سمجھا جا رہا ہے ،آپریشن ضرب عضب اور راہ نجات جیسے سابقہ فوجی آپریشنز کے مقابلے میں غلط طریقے […]