ذوالفقار علی بھٹو، اےک انقلابی رہنما
انسانی تارےخ مےں بہت کم کردار ہےں جنہوں نے موت کو خود پر فتح مند نہ ہونے دےا ۔بلکہ موت کو شکست فاش دے کر امر ہو گئے ۔انسان کی سب سے قےمتی شے جو اسے ملتی ہے اور اےک ہی بار ملتی ہے وہ اس کی زندگی ہے اور اس کا بنےادی تقاضا ےہ […]