ا حمد فرازکا یوم ولادت آج منایا جا رہا ہے
اردو شاعری میں ا حمد فراز میں ایک مزاحمتی شاعر کے طور پر جانا جاتا ہے آج انکا یوم ولادت منایا جا رہا ہے وہ 12 جنوری 1931 کوکوہاٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ ‘ تھا۔مگر شاعری میں انھوں نے ا حمد فرازکے نام سے شہرت پائی انھوں نے اردو […]