ٹرمپ کا 20 نکاتی منصوبہ،ا من کا لبادہ یا قبضے کا جال؟
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ پر اسرائیل کی جنگ کے خاتمے کے لیے 20 نکاتی منصوبہ دنیا کے سامنے پیش کیا۔ بظاہر یہ منصوبہ ایک جامع امن فارمولہ دکھائی دیتا ہے جس میں جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی، حماس کے ہتھیار ڈالنے اور غزہ کے […]