ا نسانی حقوق کی آڑ میں پاکستان دشمنی
یہ امر قابل ذکر ہے کہ چند روز قبل برطانوی پارلیمنٹ میں ہونے والے ایک اجلاس میں درجن سے زائد اراکین پارلیمنٹ نے پی ٹی آئی رہنما¶ں کی جانب سے پیش کردہ بیانیہ سنا۔ پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری، مہربانو اور ساور باری نے برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی روم میں برطانوی ارکان سے ملاقات […]