ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی بات جاری ہے ، بائیڈن
امریکی صدر بائیڈن کا کہنا ہے کہ ہم اسرائیل کو حملے کی اجازت نہیں دیتے، مشورہ دیتے ہیں۔ ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملوں کی بات جاری ہے۔وائٹ ہائوس میں صحافیوں کی جانب سے جب ایران پر اسرائیل کے ممکنہ جوابی حملے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ آج کچھ نہیں ہونے […]