بابراعظم کے بعد امام الحق کا بھی ٹریفک چالان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے بعد اوپنر امام الحق بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے پکڑے گئے۔اسلام آباد موٹروے پر ٹریفک اہلکاروں نے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق کا تیز رفتاری پر 750 روپے کا چالان کاٹ دیا۔ ایکسپریس نیوز نے امام الحق کے چالان کی رسید حاصل کرلی۔قبل ازیں […]