بابری مسجد کی جگہ رام مندر کے افتتاح؛ امریکا کا ردعمل سامنے آگیا
واشنگٹن: تاریخی بابری مسجد کو منہدم کرکے تعمیر کیے گئے رام مندر کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی نے 22 جنوری کو کیا تھا جس پر بڑی تاخیر سے امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ویدانت پٹیل سے ایک صحافی نے […]