کھیل

بابر اعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، ویرات کوہلی نے بھی کپتانی چھوڑ کر اچھا پرفارم کیا ہے۔عبدالرزاق نے کہا کہ ورلڈ کپ 2023ء میں افغانستان کا مقصد پاکستان کو ہرانا تھا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے، گرین […]

Read More