دوستوں سے ریا کی بات نہ کر
ایک شخص کے حالات خراب ہوگئے کاروبار جاتارہا دیوالیہ ہواسو ہوا اس پر لاکھوں کا قرض چڑھ گیا وہ انتہائی پریشانی کے عالم میں سوچنے لگا ان برے حالات میں کون میری مدد کر سکتاہے سوچتے سوچتے اسے اپنے ایک بچپن کے دوست کا خیال آیا جو اب ایک بڑا بزنس مین بن چکا تھا […]