اداریہ کالم

باجوڑ میں دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائی

ضلع باجوڑ میں دہشت گردوں کیخلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران پاک فوج کے ایک میجر نے جام شہادت نوش کیا۔فوج کے میڈیا ونگ نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ہندوستانی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق […]

Read More