باراک اوباما نے کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیوں نہیں کیا؟
سابق امریکی صدر باراک اوباما کے تاحال ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔باراک اوباما کا خیال ہے کہ کملا ہیرس سابق امریکی صدر و ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مقابلے میں زیادہ مضبوط امیدوار نہیں ہیں اسی لیے انہوں نے ابھی تک کملا ہیرس کی حمایت […]