ملک کے مختلف علاقوں میں 11 سے 17 جولائی تک بارشوں کا امکان
11 سے 17 جولائی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اسلام آباد میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات میں 13 سے 17 جولائی […]