حضرت علیؓ کی بارگاہ مےں غےر مسلم اہل دانش کا خراج عقےدت
اقلےم شجاعت کے تاجدار ،سند علم و دانش کے صدر نشےں ،افق ولائت کے منےر تاباں ،کاروان عشق کے امےر،غےرت الٰہےہ کی شمشےر ، جلےل القدر صحابی ،مفسر قرآن حضرت علیؑ کو قدرت کاملہ نے اتنے اعزازات اور امتےازات سے نوزا کہ جن مےں سے اےک بھی دنےا کی ناموری اور آخرت کی سرخروئی کےلئے […]