چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بار آمد
سترہ مارچ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی اچانک سپریم کورٹ بار کے ٹی ٹاک کارنر تشریف لائے۔ وہاں پر موجود سپریم کورٹ کے وکلا سید منظور گیلانی، شاہ خاور، خالد عباس خان، حافظ احسان کھوکھر ، ملک شکیل ، صداقت چودھری، عامر ملک، موجود تھے۔ چیف جسٹس کے ہمراہ رجسٹرار سپریم کورٹ اسلم خان […]