بھارتی فوج کے ہاتھوں ماو¿ باغیوں کی ہلاکت
بھارت میں ماو¿ نواز باغیوں کی کئی دہائیوں پر محیط شورش کے نتیجے میں اب تک 10 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان باغیوں کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ بھارت کے وسائل سے مالا مال وسطی علاقوں میں پسماندہ لوگوں کے حقوق کے لیے لڑ رہے ہیں۔سینیئر پولیس افسر سندرراج پی […]