بانی پی ٹی آئی نے کہا پاکستان کو اس وقت اندرونی اتحاد کی ضرورت ہے: سلمان اکرم راجہ
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بہت اچھی رہی ہے، ان کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنماوں نے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے بتایا […]