بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی اپیل پر فیصلہ محفوظ
راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فیصلہ محفوظ کیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا۔بیرسٹر علی ظفر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی […]