باوقار قوم، با عزت حکمران
غیر منظم اور منقسم جاپان کا سمورائی قبیلہ بارہویں صدی میں اتنا طاقتور ہو گیا تھا کہ اس نے عشروں سے بگڑے نظام کو منظم اور جدید خطوط پر استوار کر دیا مگر جاپانیوں کی بدقسمتی کہ جاپانی ترقی اور خوشحالی کی چند دہائیاں ہی دیکھ پائے کیونکہ منگول حملہ آوروں نے سب کچھ برباد […]