با مقصد سفر کی یادیں
چند دن پہلے میری ملاقات محمدی مسجد شہزاد ٹاؤن کے امام خطیب عالم دین مولانا عبد القدوس صاحب سے ہوئی میں نے کہا آپ نے ایک ہفتہ ہم کو اپنی زیارت سے محروم رکھا خیریت تھی ،کہاں رہے۔ آپ مسکراتے ہوئے کہنے لگے، میاںصاحب میں ترکی گیاہوا تھا۔ میرے ساتھ چھوٹے بھائی مولانا عبدالروف بھی […]