آئی ایم ایف کابجلی بل وصولی پراصرار کیوں؟
بجلی بلوں میں ریلیف کے حوالے سے نگران حکومت کی بے بسی اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا دوٹوک جواب حیران کن نہیں- تین دن کے مسلسل اجلاس کے بعد یہ مژدہ سنایا گیا کہ اس معاملے میں آئی ایم ایف سے رجوع کیا جائے گا-وزارت توانائی نے صاف کہہ دیا کہ بجلی کے بلوں […]
