پاکستان

بجلی بم گرانے کی تیاری ، 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری۔ سی پی اے نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے، اضافے کی درخواست مارچ کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔درخواست میں کہا گیا کہ مارچ […]

Read More