وزیراعظم کی وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی سرکاری عمارتوں کی بجلی شمسی توانائی پرمنتقل کرنے کے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کی روزمرہ ضروریات کو پورا کرنے کے لیے شمسی توانائی کے استعمال پر ایک جائزہ اجلاس آج لاہور میں ہوا۔جس میں وزیراعظم […]