بجلی فی یونٹ 2 روپے 50 پیسے مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 90 کا اضافہ کردیا گیا۔نیپرا میں بجلی کی قیمتوں سے متعلق سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ سی پی پی اے نے 2 روپے 5 […]