بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں نیپرا اتھارٹی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔گزشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی […]