پاکستان

بجلی کے بلوں پراحتجاج کہیں فسادات میں تبدیل نہ ہوجائے، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی

کراچی: کنوینرمتحدہ قومی موومٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ جس رفتار کے ساتھ بجلی کے بل بڑھ رہے ہیں ایسا لگتا ہے ایک بڑا بحران ہمارا منتظر ہے، کراچی میں صورتحال زیادہ گمھیر نظر آرہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار کنوینرمتحدہ قومی موومٹ پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نےایم کیو ایم […]

Read More