خاص خبریں

بجٹ 26-2025: پنشن اور قرضوں پر سود کی ادائیگیوں کا بوجھ مزید بڑھ گیا

اسلام آبادوفاقی بجٹ 26-2025 میں پنشن کی ادائیگیوں کا مجموعی حجم 1055 ارب روپے تک پہنچ گیا، مالی سال 25-2024 میں پنشن کا تخمینہ 1014 ارب روپے تھا۔بجٹ دستاویزات کے مطابق آئندہ مالی سال میں مسلح افواج کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی مد میں 742 ارب روپے ادا کیے جائیں گے جو گزشتہ برس […]

Read More