بجٹ کا تکلف کیوں؟
بجٹ کا ذکرسنتے ہی غریب عوام کے رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں پاکستانی عوام کے لئے بجٹ ہے ہی خوفناک چیز۔۔لیکن ایک لحاظ سے بجٹ فائدے مند بھی ہے کہ اس سے حکومتی کارکردگی کا سب کچا چٹھہ بے نقاب ہو جاتاہے بہرحال معیشت کے خدو خال واضح ہوتے جارہے ہیں کیونکہ موجود حکومت کے ارباب […]