بحران دربحران
مہنگائی کا عفریت عوام کیلئے ایک عذاب بن گیا ہے اور غریب عوام جن کی کمر پہلے مہنگائی کے وجہ سے جھکی ہوئی تھی اور روٹی کی تلاش میں وہ سرگردا ں رہتے تھے اب لگتا ہے کہ روٹی بھی ان کیلئے ناپید ہوتی جارہی ہے اور وہ اپنی قسمت کو رور ہے ہیں ، […]