اے جے ، بحران کے حل کیلئے مذاکرات ہی واحد راستہ
ایک اعلی سطحی حکومتی وفد نے آزاد جموں و کشمیر میں جے اے اے سی کیساتھ مذاکرات کیے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف نے جاری احتجاج اور بدامنی کے خاتمے کے لیے جو اعلی سطحی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دی اسمیں رانا ثنا اللہ، وفاقی وزرا سردار یوسف اور احسن اقبال،آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر […]