تربت ، دہشتگردوں کی پاک ، بحریہ کے ائیر بیس پر حملے کی کوشش ناکام
تربت میں پاک بحریہ کے ایئر بیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق حملے کو سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور موثر جوابی کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا، جس سے اثاثوں کی حفاظت […]