بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.5°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

Thursday, 26 December, 2024

آئی ایس پی آر کے مطاب سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جناح ہاس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جناح ہاس حملے میں ملوث میاں عباد فاروق ولد امانت علی کو 2 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *