بدعنوان مودی کے بدعنوان رفقائ
بھارتی وزیر اعظم مودی کے قریبی ساتھی گوتم اڈانی پر امریکہ میں ایک بڑے فراڈ اسکیم کے تحت کروڑوں ڈالر رشوت دینے کا الزام عائد کیا گیا،اڈانی نے بھارتی حکام کو 250 ملین ڈالر کی رشوت دے کر اربوں ڈالر کے ٹھیکے حاصل کیے۔عدالتی ریکارڈ کے مطابق امریکہ میں جج نے گوتم اڈانی اور ساگر […]