بدعنوان سیاستدانوں کو مسترد کرنا ہوگا
ہمارے پیارے وطن میں وسائل کمی نہیں، اصل مسئلہ حکمرانوں کی نااہلی اور بدعنوانی ہے۔حکمرانوں نے مالی ہی نہیں ملک کو اخلاقی اور انتظامی کرپشن کا بھی شکار کیا۔مس مینجمنٹ، وسائل کی غیرمنصفانہ تقسیم، کرپشن اور سودی نظام معیشت ہے۔ حکمرانوں کی کرپشن کی داستانیں پاناما لیکس اور پنڈوراپیپرز میں موجود ہیں۔ سراج الحق، امیر […]