بدعنوان عوام، کرپٹ نظام اور سیاستدان
بدعنوانی کا سہرا اپنے سر باندھنا یقینا مہذب، راست گو اور دیانت دار معاشرے میں مشکل، مگر ہمارے ہاں بدعنوانی اور جھوٹ سے بچنا تلوار کی دھار پر چلنے کے مترادف، بقول انور مسعود "کروں گا کیا گر کرپشن چھوڑ دی میں نے، مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا ” شعور کی بیداری […]