افغان جنگ، پاکستان اور بدلتی حکمتِ عملی
1979 میں سویت یونین کی افغانستان میں مداخلت نے نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے کے سیاسی نقشے کو بدل کر رکھ دیا۔ سویت یونین نے افغانستان میں کمزور اور اشتراکی حکومتوں کو برقرار رکھنے کےلئے فوجی مداخلت کی، جس کے نتیجے میں افغانستان میں خانہ جنگی شروع ہوئی۔ اس جنگ نے جہاں افغانستان کو […]