خوبیاں اور برائیاں
آج کے کالم میں دوجانوروں کی خوبیوں اور خامیوں کا زکر ہے۔ ایک ہاتھی اور دوسرا کتا ۔لگتا ہے جانور ہم بعض انسانوں سے اچھی عادات کے مالک ہوتے ہیں۔ ہاتھی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ دنیا کی سپر پاور امریکا کی ایک سیاسی پارٹی کا نشان بھی ہے۔ دنیا بھر کے چڑیا گھر […]
