کھیل

برازیلی اسٹار فٹبالر رونالڈو نے تیسری شادی کرلی

برازیل کے فٹبال لیجنڈ رونالڈو لوئس نزاریو نے 33 سالہ برازیلین ماڈل سیلینا لاکس کے ساتھ باضابطہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔برازیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فٹبال لیجنڈ رونالڈو اور 33 سالہ سیلینا لاکس 7 سال سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے تھے تاہم کچھ روز قبل شادی کا فیصلہ کیا۔اسٹار […]

Read More