خاص خبریں

عید پر برج کیلئے کام کرنیوالے مزدووں کو تین گنا اجرت دی جائے ، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے عید پر لاہور برج کیلئے کام کرنیوالے مزدوروں کو تین گنا اجرت ادا کرنے کی ہدایت کردی ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے زیر تعمیر لاہو برج سائٹ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی ، چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام بھی موجود تھے ۔وزیراعظم نے […]

Read More