برسلز میں پاکستانی کمیونٹی کا افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی اور بھارتی جارحیت کے خلاف پرامن احتجاج
یورپی دارالحکومت برسلز میں پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی نے یورپی پارلیمنٹ کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا، جس کا مقصد افواجِ پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور بھارت کی حالیہ جارحیت و بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف آواز اٹھانا تھا۔ اس مظاہرے میں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے […]