برسوں سے ایک جیسا لباس پہننے والی 69 سالہ جڑواں بہنیں
واشنگٹن: امریکا میں یکساں شکل والی دو جڑواں بہنیں کئی عشروں سے ایک جیسے کپڑے پہن رہی ہے اور بالوں کا انداز بھی یکساں رکھتی ہیں۔روسی کولز اور کیتھی ہیفرنن ان نایاب بچوں میں سے ہیں جن کی پیدائش ایک ہزار میں سےتین یا چار مرتبہ ہی ہوسکتی ہیں۔ کیونکہ وہ دونوں جڑواں ہیں اور […]