۶۳ برسوں پر محیط مبارک سفر April 9, 2025 جب پاکستان بنا تو والد بزرگوار اس وقت دہلی میں مقیم تھے اور سرکاری ملازمت میں تھے، چنانچہ دوسرے سرکاری ملازمین کےساتھ وہ بھی کراچی آ گئے، یہاں ہم لوگ مارٹن کوارٹرز کی سرکاری رہایش گاہ میں رہنے لگے۔ صدر « مزید پڑھیں