برطانوی پارلیمنٹ میں اسپرنگ اسٹیٹمنٹ پیش کردیا گیا
برطانیہ کی چانسلر (وزیر خزانہ) ریچل ریوز نے پارلیمنٹ میں اسپرنگ اسٹیٹمنٹ پیش کردیا۔ چانسلر نے گزشتہ ہفتہ ہی بینیفٹس سسٹم میں اصلاحات کا منصوبہ پیش کیا تھا۔ رواں برس معاشی ترقی کی شرح کی پیشگوئی 2 فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کر دی گئی ہے۔ ریچل ریوز نے کہا کہ معاشی ترقی کی […]