اسرائیل حمایت پر برطانوی حکومتی اختلافات
فلسطینیوں کے حق میں منعقد مظاہروں کے حوالے سے پولیس پر متعصب ہونے کا الزام لگانے والی برطانیہ کی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو وزیراعظم نے پیر کے روز عہدے سے برطرف کردیا۔ برطرف کی گئی وزیر داخلہ کا کردار اتنا متنازعہ ہو چکا تھا کہ نہ صرف حزب مخالف کی جماعتیں بلکہ خود حکمران […]