پاکستان

برطانیہ، یورپ کیلیے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن

لاہور: برطانیہ اور یورپ کیلیے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے امکانات روشن ہو گئے۔قومی ایئرلائن(پی آئی اے) کی برطانیہ اور یورپ میں پروازوں کی پابندی کا معاملہ، برطانیہ کیلیے پروازوں کی بحالی کیلیے امکانات روشن ہو گئے۔برطانوی سیفٹی ایجنسی ڈی ایف ٹی آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، ڈپارٹمنٹ فار ٹرانسپورٹ (ڈی […]

Read More