دنیا

برطانیہ؛ سارہ کیس میں والد ، سوتیلی والدہ اور چچا پر قتل کا الزام عائد

لندن: برطانوی پولیس نے 10 سالہ بچی سارہ کے قتل کیس میں والد ، سوتیلی والدہ اور چچا پر قتل کا الزام عائد کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سرے پولیس کا کہنا ہے کہ سارہ شریف کے والد 41 سالہ عرفان شریف، سوتیلی والدہ 29 سالہ بینش بتول اور چچجا 28 سالہ فیصل ملک کے […]

Read More