سا ئنس و ٹیکنالوجی

دنیا کا برف سے ڈھکا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگا

ہرٹفورڈشائر:برطانوی انٹارکٹک سروے اور ایکسیٹر اینڈ ہرٹ فورڈ شائر یونیورسٹیز کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے انٹارکٹک تیزی سے سر سبز ہو رہا ہے۔انٹارکٹک جزیرہ نما پر ہریالی 1986 میں 1.1 مربع میل سے زیادہ ہو کر 2021 میں تقریبا 14.3 مربع میل ہو گئی ہے۔ انٹارکٹیکا […]

Read More