برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانیوالا برفانی طوفان تھم گیا
اسلام آباد: برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانیوالا برفانی طوفان تھم گیا ہے تاہم اسکاٹ لینڈ، مانچسٹر اور دیگر شہروں میں سردی بڑھ گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات برقرار ہیں۔ علاوہ ازیں اسٹفورڈ میں پیر سے ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ قبل ازیں شیفیلڈ […]