ملک میں 1 تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے برقرار
ملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل سامنے نہیں آیا۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاو 3 لاکھ 49 ہزار 300 روپے برقرار ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاو 2 لاکھ 99 ہزار 468 روپے برقرار ہے۔ اسی […]