شب قدربرکتوں والوں رات
یوں تو ماہ رمضان برکتوں والا مہینہ ہے لیکن اس میں ایک ایسی رات بھی ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے قرآن میں اس رات کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے اس رات میں قرآن کو اتارنے کا بھی ذکر کیا گیا ہے قرآن کے مطابق بیشک ہم نے اس(قرآن)کو شب قدر میں […]